چوہدری حسین الٰہی کی ٹانڈہ آمد، ڈاکٹر محمد ارشد کی وفا ت پر فاتحہ خوانی

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

ٹانڈہ(منظور اے ملک سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی  اپنے ساتھیوں کے ہمراہ موضح ٹانڈہ آمد جہاں انھوں نے  چیئرمین مرزا خادم حسین کے صاحبزادے,  نمائندہ  ایکسپریس میڈیا گروپ ڈاکٹر جاوید اقبال مرزا  کے برادر نسبتی,  مینجر بنک الفلاح گجرات مرزاارتضی کے والد محترم  ڈاکٹر مرزا محمد ارشد کی وفات پر ان سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے کر جنت الفردوس عطاء  فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے انھوں نے کہا کہ غم کی ان گھڑیوں میں سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں  اس موقع پر  ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ,  نمبردار ملک محمد لطیف,  ملک محمد  نحیم شام پور کھوکھراں, چوہدری نگل شہزاد صاحب وڑایچ بھاگوال کلاں,   ملک محمد امجد صراف,  ٹھیکیدار الطاف حسین, ملک بشیر احمد اعوان نجان,  سابق ممبر ضلع کونسل کونسل چوہدری نصیر احمد, ملک محمد  نواز متیانوالہ,  مرزا وحید بیگ گوشی,  ملک محمد  آصف,  مہر ندیم اقبال اعوان سرخ پور, چیئرمین چوہدری محمد ارشد  وڑایچ,  چیرمین چوہدری  فیض احمد قلعہ اسلام نگر,   ملک محمد  سرور سابق کونسلر,  چوہدری  محمد  شہباز جٹ, ڈاکٹر  امین علی اظہر,  چوہدری  محمد  آصف وڑایچ,  چوہدری  عبدالرحمن سرائے ڈھنگ,  شفاقت علی, سیٹھ میاں محمد یوسف, مرزا امتیاز احمد و دیگر کی کثیر تعداد موجود تھی  

آج کا اخبار
اشتہارات