چوہدری محمد افضل ٹوپہ کا دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما و چیف ایگزیکٹو برچز پینٹس ڈویژنل ڈیلر چوہدری محمد افضل ٹوپہ نے گزشتہ روز دوست احباب کے اعزاز میں گجرات جم خانہ میں ظہرانہ کا اہتمام کیاخوشگوار ماحول میں تبادلہ خیالات کیا گیا تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد افضل ٹوپہ کا دوست احباب کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا جس میں پیر شمیم شاہ بخاری، پیر حامد فاروق شاہ بخاری، چوہدری افتخار احمد چیچی، سمیت دیگر بھی شریک ہوئے ظہرانہ آمد پر دوست احباب کا شایان شان استقبال کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات