حاجی اکرم وڑائچ ہر یہ والہ کے صاحبزادے چوہدری ثمبر عباس وڑائچ کی گرینڈ دعوت ولیمہ ممتاز شخصیات کی شرکت

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) چوہدری حاجی محمد اکرم وڑائچ ہریہ والہ کے صاحبزادے چوہدری قیصر عباس وڑائچ(ساؤتھ افریقہ)،چوہدری قمر عباس وڑائچ (یونان) کے بھائی چوہدری ثمر عباس وڑائچ (ابوظبہی) کی پر تکلف گرینڈ دعوت ولیمہ۔پنڈال کو جدید ترین برقی قمقموں سے ڈیکوریٹ کیا گیا، تقریب 4گھنٹے سے زائد تک جاری رہی، آغاز سے اختتام تک مثالی نظم و ضبط، مہمانوں کی انواع اقسام کھانوں سے بھرپور تواضع، علاقائی سیاسی صورتحال بار ے گپ شپ ہوتی رہی۔دلہا چوہدری ثمر عباس وڑائچ فرداً فرداً ہر ٹیبل پر مہمانوں سے ملاقات کرتے رہے۔دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات کی شرکت۔مہمانوں کا استقبال چوہدری حاجی محمد اکرم وڑائچ، چوہدری باؤ تجمل حسین دھول خورد، چوہدری بشیر احمد گوندل سوک کلاں، چوہدری ذوالفقار ساہی کالو ساہی، چوہدری مزمل حسین ابوظبہی،ممتاز صحافی وسیم گوندل،چوہدری قمر عباس وڑائچ،چوہدری سالک عباس گوندل ودیگر نے کیا۔مہمانوں میں چوہدری نثاراحمد وڑائچ (بھٹہ والے)،سینئر صحافی یونس ساقی، چوہدری عصمت شہزاد وڑائچ ہریہ والہ، چوہدری محمد ریاض وڑائچ گورالہ، عمران حیدر،چوہدری بشیر احمد گوندل، چوہدری عنایت خاں گوندل، چوہدری غلام مصطفی بھگوچیمہ (چک کالا)،چوہدری علی چیمہ چک کالا،چوہدری نصر اللہ گوندل، چوہدری منظور حسین وڑائچ سوک خورد، چوہدری خالد وڑائچ بھٹہ والے، راجہ یاسر سرائے عالمگیر، چوہدری فیاض گوندل، چوہدری اشفاق گوندل، چوہدری عمران وڑائچ نارووالی،چوہدری زاہد انور،چوہدری مقدس مٹھو ابوظبہی، چوہدری جاوید وڑائچ نارووالی، چوہدری سمیع اللہ گوندل، سابق جنرل سیکرٹری گجرات پریس کلب مدثر اقبال،چوہدری لیاقت علی گوندل، چوہدری فاروق کاسب وجید، چوہدری عمر احسان وڑائچ دھیرکے،چوہدری جمشید وڑائچ چک سادہ،چوہدری فاروق وڑائچ سرگودھا،ڈاکٹر امجد مرزا،چوہدری اسد علی گوندل، چوہدری حمزہ گوندل،چوہدری حسن ذوالفقار وڑائچ رتی،مون شاہ، چوہدری امتیاز لکی،چوہدری ولید وڑائچ،چوہدری عدنان ارشد وڑائچ، چوہدری عمران ارشد وڑائچ، چوہدری عدیل وڑائچ، چوہدری ذکی وڑائچ، چوہدری محمد طلحہ وڑائچ، چوہدری ذوالفقار وڑائچ رتی، چوہدری دانش وڑائچ بولے، چوہدری عامر جاوید وڑائچ، چوہدری محمد عثمان،چوہدری منظور وڑائچ گولیکی سمیت دیگر شریک ہوئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات