لالہ موسیٰ کے گاؤں علی چک میں 5 ڈاکوؤں کی لوٹ مار

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ)لالہ موسیٰ کے گاؤں علی چک میں 5 ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا سوزکی گاڑی،موٹر سائیکل،موبائل اور ایک لاکھ نقدیلے اڑے مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے گاؤں علی چک کے رہائشی احسان کے گھر سے نامعلوم 5 کس ڈاکوؤں نے داخل ہوکر گھر سے موٹر سائیکل سوزکی پک اپ،موبائل فون اور ایک لاکھ روپے سے زائد نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات