وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

اسلام آباد(نمائندہ ڈاک) وزیر اعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا  خصوصی اجلاس کل(جمعرات کو)  طلب کرلیا ہے۔اجلاس صبح نو بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اجلاس میں اہم فیصلو ں کی منظوری دی جائے گی اور وفاقی کابینہ افواج پاکستان میں ہونیوالی نئی تقرریوں سے متعلق بھی غور کریگی 

آج کا اخبار
اشتہارات