چوہدری افتخار احمد چیچی کی چوہدری مدثر رضا مچھیانہ سے ملاقات، اہم مشاورت

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سابق صدر و امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این  اے 63چوہدری افتخار احمد چیچی کی سابق کو آرڈنیٹر وزیر اعظم عمران خان چوہدری مدثر رضا مچھ یانہ سے ان کی ڈیرہ مچھ یانہ مرغزار کالونی میں خصوصی ملاقات، جڑواں بیٹوں کی پیدائش پر مبارکباد میٹھائی پیش کی تفصیلات کے مطابق چوہدری افتخار احمد چیچی کی چوہدری مدثر رضا مچھیانہ سے ملاقات، اہم مشاورت کی گئی چوہدری افتخار احمد چیچی، میاں افتخار مہسیاں نے چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کو جڑواں بیٹوں کی مبارکباد، مٹھائی پیش کی دونوں راہنماؤں نے تحریک انصاف کی مضبوطی، آئندہ کیلئے سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیالات کیا، خدمات کی تحسین پیش کی گئی۔

آج کا اخبار
اشتہارات