ارجنٹائن کو شکست، سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم نے مسلمانوں کے دل جیت لیے، مہر فاروق خالد

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مہر فاروق خالد نے کہاہے کہ ارجنٹائن کو شکست، سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم نے مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں مسلمانوں کے دلوں کو خوشی ہوئی ہے ارجنٹائن کو پہلی دفعہ ایشیاء کی کسی ٹیم نے ہرایا ہے انشاء اللہ فائنل بھی سعودی عرب جیتے گا پوری امت مسلمہ کی دعائیں سعودی عرب کی فٹ بال ٹیمکے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اس دفعہ اسلامی ملک ہی فاتح ہو گا۔

آج کا اخبار
اشتہارات