چوہدری سعادتنواز اجنالہ سے تنویر چوہدری اصغر بھنگرانوالہ کی ملاقات، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ سے مسلم لیگ امریکہ کے سینئر راہنما چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ کی ملاقات، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور چوہدری سعادت نو ازاجنالہ کی ہمشیرہ کی وفات پر دعائے مغفرت کی،چوہدری محمود احمد شاہین،چوہدری شان ظفر حاجیوالہ، میاں شاہزیب، ملک اسد موجود تھے چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ نے اجنالہ خاندان کی پارٹی خدمات کو سراہا اور چوہدری صاحبان کے لئے ہمیشہ متحرک رہنے کی یقین دہانی کروائی، چوہدری سعادت نو ازاجنالہ کی طرف سے عصرانے کا اہتمام کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات