آصف زرداری کی چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ آمد، اہم مشاورت

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

اسلام آباد(نمائندہ ڈاک) سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے سابق وزیراعظم اور ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے  ملاقات  کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصف زرداری نے چودھری شجاعت حسین سے اہم ملاقات سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ پر کی، انہوں نے ق لیگ کے سربراہ کی خیریت بھی دریافت کی۔۔چودھری شجاعت حسین اور آصف زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر اور ق لیگ کے رہنما چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات