چوہدری حسین الٰہی سے نت ہاؤس میں وفود کی ملاقاتیں،10گھنٹے کی طویل نشست

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے)ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کا نت ہاؤس میں مصروف ترین دن، صبح گیارہ بجے سے لیکر رات گئے تکعمائدین سے ملاقاتیں، حلقہ بھر سے سینکڑوں عمائدین، سابقہ بلدیاتی نمائندوں نے وفود کی شکل میں چوہدری حسین الٰہی سے ملاقاتیں کیں اور اپنے اپنے علاقہ کے مسائل بارے آگاہ کیا چوہدری حسین الٰہی مسائل سنتے اور انہیں حل کے حوالے سے متعلقہ محکموں کے آفسران سے بھی رابطے کرتے رہے اس موقع پر چوہدری سعادت نو ازاجنالہ، ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ، چوہدری شان ظفر حاجیوالہ، ملک رشید احمد ذیلدار،چوہدری منیر احمد ملہی، چوہدری ارسلان نت، ٹھیکیدار حمزہ للہٰ،حمید اللہ بھٹی، مرزا عمران بیگ، آصف وڑائچ بھاگووال و دیگر موجود تھے، چوہدری حسین الٰہی سے یونین کونسل ٹانڈہ، بھاگووال، جلالپور جٹاں، جوڑا جلالپور، ماچھیوال، دولت نگر، فتح پور، چیچیاں شمس، بھراج، چک کمالہ، کڑیانوالہ، سانتل، حاجیوالہ، پیروشاہ، جلالپور صوبتیاں، اخلاص گڑھ، نورا منڈیالہ، چوپالہ، کسوکی، ماڑی کھوکھراں، سرخپور، بڑیلہ شریف، بارو، دھمتھل کے سینکڑوں عمائدین نے ملاقاتیں کیں جن میں نمایاں ڈاکٹر نثار احمد چیمہ، عبدالحمید بٹ کڑیانوالہ، حاجی مرزا صغر بیگ، ملک محمد رزاق، ملک بابر رزاق، حاجی شفیع دھدرا،چوہدری الیاس چیئرمین،چوہدری راقب لطیف،چوہدری اکبر اکری،ملک مقبول حسین کھوکھر، امجد شیری گجر، چوہدری مدثر گجر لاہوریاں، چوہدری ریاض چوپالہ، حاجی نذیر دولت نگر، چوہدری رضی مہر بھراج، چوہدری طاہر وقار مرزا، ملک نواز ملکپور، چوہدری ظفر بہوچھ، مرزا نصر بیگ، ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت نثار الدین ساجد راٹھور،چوہدری صدیق گھمن، چوہدری جاوید اختر باہووال، مہر گل نواز، مہر محمد عمر، باسط علی موسیٰ کمالہ، ملک لطیف نمبردار ٹانڈہ، چوہدری ارشد کالس، چوہدری شمشاد بلہڑ، ملک غلام مرتضی، ظفر اقبال چیمہ، چوہدری آصف دھول سرائے، ڈاکٹر امین علی اظہر، ڈاکٹر اویس چیمہ،چوہدری محمد اکرم لنگڑیال،چوہدری سجاد اکرم لنگڑیال، عبدالرحمن لنگڑیال، چوہدری افضل وڑائچ، چوہدری مبشر حسین رامکے، ملک راحیل شہزاد، ملک آصف اعوان،چوہدری نصیر کوٹلی،عثمان دیوانہ لکھنوال، ملک نوید دھمہ ملکہ، حاجی خان محمد مکیانہ، چوہدری ظفر مہدی، ملک خالق نمبردار، چوہدری لطیف مکیانہ،چوہدری پرویز مکیانہ، چوہدری ارسلان جٹ و دیگر شامل تھے 

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات