چوہدری حسین الٰہی سے ملاقات کر کے بارو چیچیاں کی اہم شخصیات شامل

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) بارو چیچیاں میں نوابزادہ خاندان کے دیرینہ ساتھی پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہوگئے، ایم این اے چوہدری حسینالٰہی سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا گاؤں بارو چیچیاں کی گجر برادری سے تعلق رکھنے والے معززین نوابزادہ خاندان کے دیرینہ ساتھی حاجی افضال مہدی، حاجی الطاف حسین نے مسلم لیگی راہنما چوہدری عاصم امتیاز خانووال کی کاوشوں سے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی اور چوہدری حسین الٰہی کے شانہ بشانہ چلنے کا عہد، اس موقع پر چوہدری آصف دھول سرائے، سید آصف بخاری بھی موجود تھے، حاجی افضال مہدی، حاجی الطاف حسین نے ملاقات کے موقع پر چوہدری حسین الٰہی کو اپنے علاقہ کی خدمات اور مشن بارے آگاہ کیا چوہدری حسین الٰہی نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا شامل ہونے والے ساتھیوں نے گاؤں میں انکے اعزاز میں اکٹھ کی دعوت بھی دی عمائدین کے اعزاز میں پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات