چوہدری حسین الٰہی سے صدیق گھمن کی ملاقات، مسائل کی نشاندہی

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے مسلم لیگی راہنماچوہدری صدیق گھمن کی نت ہاؤس میں ملاقات،گاؤں گھمن ہنجراء کے مسائل بارے آگاہ کیا،چوہدری حسین الٰہی نے اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور علاقہ میں تعمیراتی کاموں کو فوکس دینے کا بھی یقین دلایا اس موقع پر عمائدین کی بڑی تعداد موجود تھی چوہدری صدیق گھمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہاین اے 68کی تمام کونسلوں میں بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے،چوہدری صاحبان گجرات میں خدمات کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں.

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات