چوہدری نعیم وڑائچ کا دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز کاروباری شخصیت صدر مرکزی موبائل فون ڈیلرز ایسوسی ایشن پنجاب چوہدری نعیم وڑائچ نے اپنی رہائشگاہ پرکھانے کا اہتمام کیا گیا چوہدری حسین الٰہی پورا دن عمائدین سے ملتے رہے چوہدری سعادت نو ازاجنالہ، حمید اللہ بھٹی، مرزا عمران بیگ، شفاقت حسین چیمہ، آصف وڑائچ بھاگووال نے میزبانی کی۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات