نت ہاؤس میں عمائدین کے اعزاز میں ن اشتہ، کھانا

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے)ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے نت ہاؤ س آنے والے عمائدین کے اعزاز میں پر تکلف ناشتے اورکھانے کا اہتمام کیا گیا چوہدری حسین الٰہی پورا دن عمائدین سے ملتے رہے چوہدری سعادت نو ازاجنالہ، حمید اللہ بھٹی، مرزا عمران بیگ، شفاقت حسین چیمہ، آصف وڑائچ بھاگووال نے میزبانی کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات