سرائے عالمگیر کے علاقہ ڈحوک امرالی میں نوجوان کو گولیاں مار دی گئیں

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)ڈھوک امرالی سرائے عالمگیر کے رہائشی نوجوان عاطف کو پرانی رنجش پر نامزد ملزمان نے گولیاں مار کر زخمی کردیا پولیستھانہ صدر سرائے عالمگیر نے مضروب کے والد لطیف کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات