AC طلحہ نعیم تا بانی کی دودھ دکان کی چیکنگ جرمانے

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک)ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈ طلحہ نعیم تابانی کا دودھ کی دوکانوں پر چھاپہ، مقرر کردہ نرخوں سے زائد وصولی پر 16000 روپے جرمانہ عائد کردیا اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈ طلحہ نعیم تابانی نے کہا کہ کسی فرد کو مصنوعی مہنگائی و گراں فروشی کی اجازت نہیں دی جائے گی مقرر کردہ نرخوں سے زائد وصولی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کا اخبار
اشتہارات