غازی چک سے رکشہ گورالہ کشمیر نگر سے موٹر سائیکلیں چوری

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)غازی چک سے نامعلوم چور بابر مشتاق ساکن چاہ بیری والا کا قیمتی ر کشہ چوری کرکے لے گئے گورالہ سے نامعلوم چور محمدعثمان کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے کشمیر نگر کے رہائشی ارشد اقبال کی موٹر سائیکل نواب چوک سے نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ صدر گجرات اور بی ڈویژن نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات