برطانوی پارلیمنٹرین یاسمین قریشی کی گجرات آمد

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات (شاہد رسول سے) برطانیہ کی پالون یاسمین قریشی شیڈون نیٹر چار روزہ سرکاری دورے پر ممتاز بزنس مین چوہدری طارق مانڈا کے  صاحبزادے کی شادی میں شرکت کے لئے انکی رہائش گاہ پر پہنچ گئی ہیں گجرات پہنچنے پر چوہدری طارق مانڈا اور انکی فیملی نے انکا بھرپور استقبال کیا پالون یاسمین قریشی اپنے چار روزہ سرکاری دورے پر چوہدری طارق مانڈا کے ہی قیام کریں گی اور انکے صاحبزادے کی شادی میں شرکت کریں گی.

آج کا اخبار
اشتہارات