ممتاز بزنس مین سفران ناظر چاند عمرہ سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ آئے، دوست احباب نے خیر مقدم کیا

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتازبزنس مین گجرات  چیمبرآف کامرس انڈسٹری کے سابق ایگزیکٹو ممبرن لیگی رہنماچوہدری سفران ناظرچاند عمرے کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس آگئے ہیں ایئرپورٹ پردوست احباب نے ان کاخیرمقدم کیا پھولوں کے ہارپہناکرمبارکباد دی نیک خواہشات کااظہار کیا 

آج کا اخبار
اشتہارات