رضوان دلدار چوہدری عمرہ سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ آئے

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتازبزنس مین الرازق بلڈرزجلالپورجٹاں روڈ کے چیف ایگزیکٹو پیپلزپارٹی گجرات سٹی کے سابق صدر امیدوارصوبائی اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے، اسموگ کو کنٹرول کرنیوالے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں ڈویژن گجرات کے انتظامی افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ڈپٹی کمشنر حافظ آباد توقیر الیاس چیمہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات محمد اورنگزیب سدھو، اسسٹنٹ کمشنر گجرات احسن ممتاز،اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں سلیمان اکبر،اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد عضمان، اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رانا امجد علی اس موقع پر موجود تھے کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے بتایا کہ ماہ نومبر کے دوران ضلع گجرات میں پرائس کنٹرول مجسٹریس نے 2731 مقامات پر انسپکشنزکی جس کے دوران 324 افراد گراں فروشی کے مرتکب پائے گئے جن پر 10 لاکھ 35 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا 4 افراد پر مقدمات درج کروائے گئے،اسی طرح ضلع حافظ آباد میں 4447 مقامات پر انسپکشنز کی گئی اور 256 افراد پر 16 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ 7سنگین گراں فروشوں پر مقدمات درج کروائے گئے ضلع منڈی بہاوالدین میں 4457 مقامات پر انسپکشنز کی گئی 348 گراں فروشوں پر 6 لاکھ 33 ہزار جرمانہ اور 4 افراد پر مقدمات درج کروائے گئے ضلع وزیر آباد میں گراں فروشی پر 53ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے کہاسموگ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے، زگ زیگ ٹیکنا لو جی کے بغیر کام کرنے والے بھٹہ خشت، بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے گاڑیوں اور نا قص فیول استعما ل کرنے والی انڈسٹریز کے خلا ف کا روائی عمل میں لائی جا ئے،اسی طرح فصلوں کی با قیا ت کو آگ لگا نے والے افرا د کے خلا ف سخت کا روائی کی جا ئے،کمشنر گجرات ڈویژن نے ہدا یت کی کہ تمام اضلا ع شہریوں کو ریونیو کے حوالے سے تمام خد ما ت کی فراہمی مزید مو ثر بنائیں، ریونیو کو رٹس میں جا ری کیسز کا فیصلہ جلد از جلد میرٹ پر کیا جائے۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات