گجرات گجگراں سے دو منشیات فروش گرفتار چرس بر آمد

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)تھانہ لاری اڈا پولیس نے ملزم عدنان مجید ساکن نواب چوک کو گرفتار کرکے اس سے 1260گرام چرس بر آمد کرلی اومقدمہ درج کرلیا جبکہ ٹانڈہ پولیس نے گجگراں سے ملزم عبد الخالق ساکن دھول کلاں کو گرفتار کرکے اس سے ایک کلو سے زائد چرس بر آمد کی پولیس تھانہ لاری اڈا،ٹانڈہ نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات