گاؤں بھگولہ اور روپو وال میں چوریاں لاکھوں اڑن چھو

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)گاؤں بھگولہ کے رہائشی بابر مختار کے گھر سے نامعلوم چور تالے توڑ کر بارہ بور رائفل اور سات تولے سو نا چوری کرکے لیگئے جبکہ گاؤں روپووال کے ناصر ندیم کی کریانہ دکان کا شٹر توڑ کر نامعلوم چور دکان سے 65ہزار نقدی اور62ہزار مالیت اور کڑیانوالہ نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات