عالمگیر بوبی پہلوان کمٹڈ اور عوامی مسائل حل کیلئے ہمہ وقت متحرک رہتے ہیں، مذین حمید بٹ نے گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز سیاسی و سماجیکاروباری شخصیت سابق ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر آف کامرس مذین حمید بٹ نے چیئر مین مرکزی انجمن تاجران محمد عالمگیر المعروف بوبی پہلوان کو مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر مبارکباد دی ہار پہنائے اور پھول پیش کئے انہوں نے کہا کہ محمد عالمگیر بوبی پہلوان ایک کمٹڈ متحرک انسان ہیں جنہوں نے بھر پور محنت سے اپنا مقام بنایا تاجروں کے مسائل حل کروانے کے لئے وہ ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی مزید ترقی کے لئے دعا گو ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات