عدنان نسیم سیٹھی سے مظفر ڈار کی ملاقات عمرہ سعادت کی مبارکباد

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر مظفر حسین ڈار نے گزشتہ روز عدنان نسیم سیٹھیکو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر ان کے صاحبزادے احمد ڈار UK بھی موجود تھے۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات