راجہ عابد ملاگر کے بہنوئی راجہ جنید افضل کے والد ڈاکٹر راجہ مظہر حسین انتقال کر گئے

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گلیانہ(عبدالغفورمرزا)راجہ عابدحسین ملاگرکے بہنوئی وچچازادبھائی،راجہ نوید اسد ایڈووکیٹ،راجہ وحیداسدایڈووکیٹ اورراجہ ظہیراسدملاگرکے پھوپھاجان،راجہ جنیدافضل کے والدمحترم معروف سرجن ڈاکٹرراجہ مظہرحسین انتقال کرگئے،تفصیل کے مطابق کیمطابق سینئرراہنمامسلم لیگ ق راجہ عابد حسین ملاگر،راجہ طارق امریکہ،راجہ محمد اسماعیل آسٹریلیا،راجہ محمد ابراہیم انگلینڈ کے بہنوئی و چچا زاد بھائی،راجہ محمد تنویرسپین،راجہ لیاقت علی،راجہ اصغر علی کے چچا زاد بھائی،راجہ راحیل اسد امریکہ،راجہ جمیل اسداٹلی،راجہ فاروق اسد انگلینڈ،راجہ عمر طارق امریکہ،راجہ کامران اسد،راجہ ظہیراسد امریکہ،راجہ وحید اسد اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب،راجہ نوید اسد سابق صدر بارایسوسی ایشن کھاریاں کیپھوپھاجان اورراجہ جنید افضل ملاگر انگلینڈ کے والد معروف سرجن ڈاکٹر مظہر حسین ملاگر انگلینڈ انتقال کرگئے.ان کی نماز جنازہ آج 24 نومبر بروز جمعرات بعد نمازعصر 4 بجے جنازہ گاہ ملاگر میں ادا کیا جائے گی۔

آج کا اخبار
اشتہارات