چوہدریمدثر رضا مچھیانہ سے پروفیسر شعیب عاشق بٹ کی ملاقات

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) سابق کوآرڈنیٹر وزیر اعظم چوہدری مدثر رضا مچھ یانہ سے ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ضلع گجرات پروفیسر شعیب عاشق بٹ کی ان کے آفس میں ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیالات، چوہدری مدثر رضا مچھ یانہ کو دو جڑواں بیٹوں کی پیدائش پر مبارکباد پیش کی تفصیلات کے مطابق چوہدری مدثر رضا مچھ یانہ سے پروفیسر شعیب عاشق بٹ کی ملاقات کی اور انہیں جڑواں بیٹوں کی پیدائش پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار تعلیمی امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات