غیر قانونی ہجرت کے نقصانات بارے ابن امام کالج میں سیمینار

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری)ایثار ویلفیئر سوسائٹی اور مائیگرینٹ ریسورس سنٹر کے باہمی اشتراک سے ابن امام گرلز کالج میں سیمینار کاانعقاد کیا گیا جس میں شرکاء کو غیر قانونی ہجرت کے نقصانات بارے آگاہ کیا گیا۔ سیمینار میں صدر مرکزی انجمن تاجران شفیق مغل، جنرل سیکرٹری میر ظہیر، حضرت گل خان، امتیاز طاہر گڈو، مولوی منیر احمد، عمر شبیر میر، زبیر طفیل بٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات