لالہ افضل چڑیاولہ کی نماز جنازہ آج ہو گی

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

کوٹلہ ارب علی خاں (عابد مرزا+غفور احمد گل)چیئرمین لالہ جی محمد افضل چڑیاولہ (مرحوم)جو کہ گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے، مرحوم کی نمازجنازہ نماز ظہر دو پہر 02:30بجے ڈیرہ چودھری فتح خان موضع چڑیاولہ نزد بنیادی مرکز صحت (چڑیاولہ)ملحقہ گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گی،

آج کا اخبار
اشتہارات