ڈنگہ، گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

Published: 24-11-2022

Cinque Terre

ڈنگہ (عبدالمجید پپو) محلہ غوثیہ مہریہ میں دروازے پر کھڑا موٹر سائیکل چوری۔ تفصیلات کے مطابق محمد شعیب ولد خادم حسین قوم بٹ سکنہ امرہ کلاں حال مقیم محلہ غوثیہ مہریہ ڈنگہ 22 نومبر کو 6 بجے شام اپنا اپلائیڈ فار موٹر سائیکل یونائیٹڈ اپنے گھر کے سامنے کھڑا کر کے اندر چلا گیا تھوڑی دیر بعد واپس باہر نکلا تو غائب تھا۔ کافی تلاش و پتہ جوئی کے باوجود نہ ملا تو اندراج مقدمہ کے لئے درخواست تھانہ ڈنگہ کو دے دی۔

آج کا اخبار
اشتہارات