چوہدری احمد مختار کی آج دوسری برسی سیاست گجرات کو نیا اسلوب دیا، شرافت کے علمبر دار تھے

Published: 25-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)پیپلز پارٹی کے سابق مرکزیجنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر دفاع چوہدری احمد مختار مرحوم کو دنیا سے رخصت ہوئے آج دوسال ہوگئے ہیں آج25نومبر کو ان کی دوسری برسی ہے مرحوم چوہدری احمد مختار25نومبر2020کو خالق حقیقی سے جا ملے تھے چوہدری احمد مختار گجرات شہر و موجودہ حلقہ این اے69سے 1993اور2008میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور وفاقی وزیر تجارت وفاقی وزیر دفاع، وفاقی وزیر پانی و بجلی کے عہدوں پر فائز رہے

آج کا اخبار
اشتہارات