چوہدری حسین الٰہی کا درجنوں دیہات کا دورہ، ملاقاتیں

Published: 25-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی حلقہ میں درجنوں دیہات میں فاتحہ خوانی، عمائدین سے ملاقاتیں کیں انکیساتھ بلال بابر کھوکھر، ملک عدیل امتیاز،چوہدری ارسلان زاہد نت،چوہدری امجد مہر ٹھمکہ و دیگر موجود تھے چوہدری حسین الٰہی نے ٹھمکہ، رانیوال، ماجرہ شریف، جلالپور جٹاں میں فاتحہ خوانی کی انہوں نے جلالپور جٹاں میں مسلم لیگی راہنما میاں سعید انور انصاری کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر عاصم خان، چوہدری رضی مہر، چوہدری وقاص وڑائچ منگووال،چوہدری اکرم لنگڑیال،راجہ منیر فیروز جرال، ملک راحیل شہزاد و دیگر موجود تھے۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات