چوہدری حسین الٰہی کی ڈیرہ چوہدری امجد مہر ٹھمکہ پر آمد

Published: 25-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی ڈیرہ چوہدری امجد مہر ٹھمکہ نمبردار آمد، مسلم لیگی راہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور مسائل سنے، سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا،چوہدری امجد مہر ٹھمکہ نے یونین کونسل میں جاری ترقیاتی کاموں پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر چوہدری محمد اکرم لنگڑیال، سید ذوالفقار شاہ، انصر شاہ رنیوال،چوہدری خورشید عالم سانتل، مہر عطا ٹھمکہ، مہر محمد یونس و دیگر معززین نے بھی ملاقاتیں کیں عمائدین کے اعزاز میں پر تکلف عصرانے کا اہتمام کیا گیا۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات