سید عقیل عباس شاہ کی رضوان دلدار چوہدری سے ملاقات مبارکباد

Published: 25-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ کی ممتاز بزنس مین رضوان دلدار چوہدری کے دفتر آمد عمرہ سعادت حاصلکرنے پر گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔سابق کونسلر سید عامر عباس شاہ، چوہدری تنویر حسین ہمراہ تھے۔رضوان دلدار چوہدری نے مہمانوں کو کھجوریں وآب زم زم پیش کیا۔خوشگوار ماحول میں گپ شپ کافی دیر موجود رہے۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات