ممتاز بزنس مین مرزا نوید فیملی کے ہمراہ عمرہ سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے دوست واحباب کی مبارکباد

Published: 25-11-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز سماجی و کاروباریشخصیت چیف ایگزیکٹو لوہار سٹییل ورکس شادیوال روڈ مرزا نوید لوہار فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ پر انہوں نے ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوی دعائیں کیں، گجرات پہنچنے پر ان کو دوست احباب نے عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی، مبارکباد دینے والوں میں چوہدری اعجاز احمد چیف ایگزیکٹو RAٹریڈرز، چوہدری افتخار احمد، حکیم امجد علی، حاجی رانا ندیم احمد، چوہدری رفاقت علی، چوہدری حسن اعجاز، چوہدری منیب افتخار ودیگر شامل تھے۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات