چوہدری وقار اشرف مراڑیاں میونسپل کا رپوریشن گجرات کے کوارڈنیٹر مقرر، وہ وزیرا علیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ بھی ہیں

Published: 25-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدریپرویز الٰہی نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کے بھائی وقار اشرف آف مراڑیاں کو میونسپل کارپوریشن گجرات کا کوارڈینٹر مقرر کردیا ہے انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے وہ قبل ازیں ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی بھی رہ چکے ہیں اور اس وقت بطور پولٹیکل اسسٹنٹ وزیراعلیٰ مقرر ہوئے ہیں۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات