ڈنگہ کے گاؤں چھماں میں میاں بیوی پر ڈنڈوں، سوٹوں سے تشدد

Published: 25-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)چھماں کے رہائشی افضال صالح اور اس کی اہلیہ کو نامزد ملزمان نے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرکے زخمی کردیا پولیستھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
Wait..! Newspaper05-12-2022 will be Update soon!.
اشتہارات