لالہ جی چوہدری محمد افضل چڑیاولہ مسلم لیگ ن کا سرمایہ جرات مند انسان اور بے لوث خدائی خدمتگار تھے، علاقہ کیلئے ان کی خدمات کو پھلایا نہیں جا س

Published: 25-11-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز راہنما مسلم لیگ ن سابق امیدوار چیئر مین مرزا عبد الرؤف نے کہا ہے کہ چیئر مین یونین کونسل چڑیاولہ لالہ جی چوہدری محمد افضل چڑیاولہ مسلم لیگ ن کا سرمایہ تھے وہ ایک جرات مند اور دلیر انسان تھے ان کی وفات پر ہمیں دلی صدمہ ہوا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم لالہ جی محمد افضل کے درجات بلند کرتے ہوئے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب ہو۔

آج کا اخبار
اشتہارات