چوہدری حسین الٰہی کی سعید انور انصاری سے فاتحہ خوانی

Published: 25-11-2022

Cinque Terre

جلالپورجٹاں (محمد اعظم انصاری) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی تعزیتی دورہ پر جلالپورجٹاں پہنچ گئے جہاں پہنچنے پر انہیں مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بلال بابر کھوکھر نے ویلکم کیا چوہدری حسین الٰہی بلال بابر کھوکھر کے ہمراہ محلہ عمران پورا گئے جہاں پر انہوں نے مسلم لیگی رہنما میاں سعید انور انصاری، میاں عاشق حسین کے بڑے بھائی میاں صغیر انور انصاری کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی شفاقت چیمہ، عبدالرحمن گجر، ملک عدیل امتیاز چوہدری حسین الٰہی کے ہمراہ تھے جبکہ راجہ منیر فیروز جرال، مظہر حسین، ندیم بٹ، عاصم خان، سید نصیر بخاری، علی کھوکھر،  امریز گوندل، محمد اعظم بلا اور دیگر بھی بلال بابر کھوکھر کے ہمراہ تھے

آج کا اخبار
اشتہارات