”یوسی بڑیلہ شریف“ نواب زادگان کا سنگ دھڑا 155 خاندان مسلم لیگ میں شامل

Published: 26-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) یونین کونسل بڑیلہ شریف میں نوابزادہ خاندان کو بڑا دھچکا، ن لیگ کے سرکردہ خاندان، برادریوں سنگ دھڑے سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہو گئے، بڑیلہ شریف کی چوہان، پوڑ اور پسوال برادری نے قافلہ چوہدری حسین الٰہی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، بڑیلہ شریف میں بڑا شمولیتی اکٹھ، ہزاروں افراد اکٹھ میں شریک ہوئے نوابزادہ خاندان کے دیرینہ ساتھی صدر یوسی بڑیلہ ن لیگ چوہدری ولایت چوہان مرحوم کے صاحبزادے اور ممبر چوہدری اللہ دتہ چوہان مرحوم کے بھائی کسان ممبر حاجی طارق چوہان اپنے ساتھیوں سنگ دھڑے سمیت 155گھرانوں کیساتھ پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہوئے، شمولیت اختیار کرنیوالوں خاندان کے سرکردہ راہنماؤں میں حاجی عنایت چوہان، حاجی رحمت چوہان،چوہدری اظہر چوہان،چوہدری مقصود چوہان،چوہدری بابر چوہان،چوہدری قیصر چوہان،چوہدری ارسلان چوہان امریکہ، چوہدری محمد عمر چوہان،چوہدری محمد موسیٰ چوہان امریکہ، چوہدری وقاص علی طاہر پسوال، چوہدری بابری پسوال، چوہدری ریحان پسوال، چوہدری میر چوہان، پروفیسر چوہدری غلام غوث چوہان، حاجی امانت علی چوہان، صدر انجمن تاجران بڑیلہ جواد علی چوہان، چوہدری اسجد چوہان، چوہدری ولایت چوہان، چوہدری اصغر پہلوان، چوہدری ولایت مہر، چوہدری ارشد مہر چوہان،حاجی اکرم چوہان، چوہدری عاطف چوہان، چوہدری فضل پوڑ، چوہدری بشیر پسوال،چوہدری شبیر پسوال، چوہدری نواز بانیاں، سائیں گلا پسوال، چوہدری زمان چوہان،چوہدری شبیر چوہان،چوہدری خالد چوہان، چوہدری عابد چوہان،چوہدری علی حمزہ چوہان، چوہدری گیلانی چوہان،چوہدری چاند چوہان، یاسین چوہان، ادریس چوہان، عابد چوہان، حاجی مظہر چوہان، چوہدری ظفر چوہان، چوہدری دلاور، عامر چوہان، حسن ایوب چوہان، اویس چوہان، وقاص چوہان، چوہدری بشارت مہدی چوہان،چوہدری جواد احمد آف سانگو، حاجی اکرم موٹا، چوہدری رزاق درویش،چوہدری شمشاد درویش،چوہدری عابد پوڑ، حاجی محمد انور سرہالی و دیگر معززین شامل ہیں جنہوں نے شمولیتی اکٹھ میں شرکت کی اور چوہدری حسین الٰہی کیساتھ چلنے کا عہد کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات