چوہدری حسین الٰہی کی آمد، شہباز رشید ریحانیہ کا بکروں کا صدقہ

Published: 26-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) مسلم لیگی راہنما و ممتاز بزنس مین چوہدری شہباز رشید ریحانیہ نے ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی آمد پر بکرے  صدقہ دئیے، ایم این اے چوہدری حسین الٰہی نے تکبیر پڑھی اور بکرے کا صدقہ دیا گیا، چوہدری شہباز رشید ریحانیہ کی طرف سے ریحانیہ پیلس ٹانڈہ میں عظیم الشان تقریب کا اہتمام، سینکڑوں مسلم لیگی شریک تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات