ممتاز صنعتکار حاجی احسن کا ختم دسواں آج بعد نماز ظہر محلہ کالو پورہ میں پڑھا جائے گا

Published: 26-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) ممتاز صنعتکار حاجی احسن (احسن فاؤنڈری والے) جن کا گزشتہ دنوں انتقال ہو گیا تھا مرحوم کاختم دسواں آج بعد نماز ظہر بروز ہفتہ جامع مسجد بہار مدینہ محلہ کالو پورہ میں ٹھیک دو بجے پڑھا جائے گا مرحوم ٹھیکیدار ثناء اللہ، ٹھیکیدار محمد عارف،، ٹھیکیدار محمد ذکاء اللہ کے بھائی تھے تمام دوست احباب سے ختم دسواں کی محفل میں شرکت کی استدعا ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات