چوہدری حسین الٰہی کے اعزاز میں حاجی طارق چوہان کا گرینڈ ظہرانہ

Published: 26-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری  حسین الٰہی کے اعزاز میں بڑیلہ شریف میں حاجی طارق چوہان کی طرف سے گرینڈ ڈنر کا اہتمام، میزبانی حاجی طارق چوہان، صوبیدار ولایت خاں، حاجی عنایت چوہان، حاجی رحمت چوہان،چوہدری اظہر چوہان،چوہدری مقصود چوہان،چوہدری بابر چوہان،چوہدری قیصر چوہان نے کی شمولیتی اکٹھ میں شرکاء کے اعزاز میں کھانے کا اہتمام کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات