لالہ موسیٰ سے نوجوان لڑکی کو ورغلا کر اغواء کر لیا گیا نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ

Published: 26-11-2022

Cinque Terre

گجرات (خبر نگار خصوصی) اعظم نگر لالہ موسیٰ سے نامزد ملزمان نوجوان لڑکی کو ورغلا کر اغوا کر کے لے گئے پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

آج کا اخبار
اشتہارات