چوہدری سعادت نواز اجنالہ نواز اجنالہ کے اعزاز میں چوہدری یاسر ریحانیہ کا عشائیہ، چوہدری شان ظفر شریک

Published: 26-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ  ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ کی اعزاز میں جلالپور صوبتیاں میں مسلم لیگی راہنما چوہدری یاسر ریحانیہ نے اپنی رہائشگاہ پر گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا ڈنر تقریب میں چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل ڈویژن گجرات چوہدری شان ظفر حاجیوالہ بھی شریک ہوئے دیگر مہمانوں میں چوہدری اکبر ریحانیہ، چوہدری عامر شہزاد ریحانیہ، چوہدری امجد ریحانیہ، چوہدری نعیم گجر، چوہدری شہزاد ریحانیہ، راجہ قاسم علی، چوہدری عدیل ظفر، عامر مشتاق بنیاں، منیر بنیاں شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات