گجرات پریس کلب وفد کا نتھیا گلی وزٹ

Published: 27-11-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک)گجرات پریس کلب کا 12 رکنی وفد تفریحی دورے پر دوسرے روز نتھیاگلی، گورنر ہاؤس گلیات،ڈونگا گلی سمیت  متعدد مقامات پر صدر گجرات پریس کلب ملک شفقت اعوان،جنرل سیکرٹری سید نوید شاہ کی زیر قیادت قنبر اعجاز شاہ، نائب صدررانا شہزاد،ارشد علی،سیکرٹری اطلاعات قیصراعجاز ملہی، شاہد رسول،شامی کھٹانہ،عمران بھٹی، ڈاکٹر مظہر چوہان،ڈاکٹر امجد مرزا،عبدالسلام مرزا نے تفریحی دورہ کیا دوران تفریح دورہ تیر کمان کی نشانہ بازی، زیپ لائن،گھوڑ سواری سمیت تاریخی سیاحتی مقامات پر تاریخ کو پڑھنے کیساتھ ساتھ تصاویریں بنوائیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات