چوہدری طارق مانڈہ کے صاحبزادے کی شادی

Published: 27-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت چوہدری محمد طارق مانڈا کے صاحبزادے نعمان طارق مانڈا رشتہ ازدواج میں  منسلک ہوگئے بارات کا بھیاء مارکی میں شاندا ر استقبال کیا گیا شادی تقریب میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات‘سرکاری آفسران‘سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی نمایاں شخصیات میں جسٹس ہائیکورٹ سید شہباز علی رضوی‘ ممبر پارلیمنٹ و شیڈو منسٹر یوکے یاسمین قریسی‘ ندیم بٹ یوکے‘ چوہدری صلاح الدین یوکے‘سابق میئر کارپوریشن طاہر مانڈا‘ سابق چیئرمین نصر اللہ خاں کھوکھر‘ عثمان نصر اللہ کھوکھر‘تحصیلدار چوہدری مظہر اقبال‘ ٹھیکیدار شعیب اصغربٹ‘ کامران مظہر‘ عامر نت‘ حمزہ للٰہ‘ارتضیٰ شاہ‘ چوہدری زریز وڑائچ‘ایمان نجیب چیمہ‘ذوالقرنین نجیب چیمہ‘ چوہدری جاوید‘ذیشان طارق مانڈا‘ سفیان طارق مانڈاسمیت دیگر شریک ہوئے دعوت ولیمہ تقریب کا اہتمام آج ہوگا۔

آج کا اخبار
اشتہارات