شاہد نعیم بٹ، چوہدری علی اکبر کی بارات میں شامل، عمائدین سے ملاقاتیں

Published: 27-11-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے) صدر پاکستان مسلم لیگن کسان ونگ ضلع گجرات سابق چیئرمین یونین کونسل لنگے شاہد نعیم بٹ نے گزشتہ روز اکبر میرج ہال منگوال میں چوہدری علی اکبر کی بارات میں شرکت کی اور دلہا کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر مشیر وزیراعلیٰ پنجاب امجد ولایت بٹ، صوفی محمد ارشد بٹ لنگے، ثاقب عمران بٹ ایڈووکیٹ، جمشید ارشد بٹ، منور ولایت بٹ، ایڈمسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی لئیق شہزاد بٹ قاسم امجد بٹ، خاور ندیم بٹ، خالد بشیر بٹ وقاص بشیر بٹ منگووال، عمران حیدر بٹ پنجاب پولیس، جمشید بٹ شادیوال، چوہدری چاند چدھڑ، شہزاد خوجیانوالی، محمد احسن بٹ لنگے، چوہدری مبین وڑائچ، چوہدری جاوید جمنا، محمد بوٹا بٹ ودیگر بھی موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات