رضوان دلدار چوہدری سے چوہدری عمران طفیل کی ملاقات، عمرہ سعادت پر گلدستہ پیش

Published: 27-11-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)ممتاز کاروباری شخصیت،چیف ایگزیکٹو الرازق بلڈرزرضوان دلدارچوہدری کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرممتازکاروباری شخصیت چوہدری عمران طفیل نے وفد کے ہمراہ انکے آفس جاکرمبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کاگلدستہ پیش کیا اورنیک خواہشات کااظہار کیا،اس موقع پر چوہدری علی ریاض، چوہدری طاہرمسعود، ملک مقبول ایڈووکیٹ، ملک عامر، مانی بٹ ودیگرموجودتھے،رضوان دلدارچوہدری نے چوہدری عمران طفیل ودیگراحباب کاشکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی تواضع آب زم زم اورکھجوروں ومشروبات سے کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات