Published: 27-11-2022
اعوان شریف (محمد عاصم مغل سے)اعوان شریف کی نامور شخصیت نوابزادگان کے قریبی ساتھی ملک شریف مرحوم کی صاحبزادی ملک افضل آعوان ملک غلام صفدر مرحوم ملک اسلم مرحوم۔ مسلم لیگ ن کے رہنما یوسی اجنالہ کے صدر ملک جاوید آعوان کی ہمشیرہ صاحبہ۔نیشنل بینک کے آفیسر ملک امتیاز حسین آعوان ملک سہیل افضل آعوان ملک اسد اعوان کی پھوپھو جان اور ملک فیاض آف بھگوال کی والدہ محترمہ جو امریکہ میں مقیم تھیں قضائے الہی سے انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ امریکہ میں ادا کردی گئی اور امریکہ میں سپردخاک کر دیا گیا ان کی فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کا سلسلہ ملک ہاؤس آعوان شریف جاری علاقہ بھر کی ممتاز شخصیات نے آعوان شریف ملک ہاؤس آکر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا