پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022

Published: 27-11-2022

Cinque Terre

گجرات (ڈاکٹر مظہر حسین چوہان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 10, 50, 100 اور 1000  روپے مالیت کے پرانے ڈیزائن، بڑے سائز کے بینک نوٹ منسوخ ہوچکے ہیں. ان منسوخ شدہ  نوٹوں کو  تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 31دسمبر 2022 ہے جس میں توسیع نہیں کی جائے گی، اسی لئے ابھی پرانی وضع کے منسوخ شدہ بینک نوٹوں کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بینکنگ سروسز کارپوریشن دفاتر سے فوراً تبدیل کروائیں. آخری موقع سے فائدہ اٹھائیں -

آج کا اخبار
اشتہارات